Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی: تاجروں نے جمعہ کو کاروبار بند کرنے کا اعلان کیا

 

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی: تاجروں نے جمعہ کو کاروبار بند کرنے کا اعلان کیا

    

اسلام آباد:  عوامی سماچار آن لائن (  ویب ڈسک )



پاکستان کی ٹریڈ یونینوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعہ کے روز ملک کی تمام مارکیٹیں بند

 رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز ملک اور صدر انجمن تاجران

 ایسوسی ایشن مجاہد مقصود بٹ نے لاہور میں پریس کانفرنس کی۔

خالد پرویز ملک نے کہا کہ ہم فلسطین کے لئے سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔ حکمرانوں کو

 جاگنے کی ضرورت ہے۔جنگ تمام مسلمانوں کو جمع کرنے والی تھی۔ انہوں نے اسٹیک ہولڈرز سے

 یہودی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور موجودہ  مصنوعات   کو ختم کرنے کی اپیل کی۔

Post a Comment

0 Comments