جوہی شھر میں بجلی چوری کنیکشن بوگس میٹروں کے باعث بجلی ٹرانسفرمر جلنا معمول بن گئے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا شھریوں کا سیپکو دادو جوہی افسران کے خلاف احتجاج نوٹس کا مطالبہ
دادو عوامی سماچار آن لاٸن۔
جوہی شھر میں بجلی چوری کنیکشن کرپشن میں اضافہ لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے بجلی ٹرانسفرمر جلنے پر سیپکو جوہی دفتر کے سامنے شھریوں عبدالستار لاشاری. گلزار پھنور. علی اکبر لغاری دلبر تھیم. منصور کھوسہ. سرور لغاری دیگر نے بتایا کہ سیپکو جوہی بجلی چوری کنیکشن بوگس میٹروں کے ٹیکنیکل طریقہ ایجاد و دریافت کرلیا ہے. شھر میں زیادہ منھلی رشوت دینے والے علاقوں کا زون الگ بناکر بجلی فراھمی کم لوڈشیڈنگ جبکہ منتھلی کم دینے والے علاقوں کا زون الگ بناکر بجلی چوری کنیکشن بوگس میٹروں کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے جس کے باعث ٹرانسفرمر اور لوڈ ہوکر جل جانا معمول بن گیا ہے جس کی درستگی کے لئے الگ بھتہ چندہ کی مد میں لاکھوں روپے بٹورنے لگے ہئیں سیپکو واپڈا جوہی دادو افسران کی نااھلی کرپشن کے باعث جوہی گرڈ اسٹیشن میٹر کو چالودیکھاکر جگہ جگہ غیرقانونی ڈی فٹنگ لگاکر غیرقانونی لوڈشیڈنگ کے ساتھ شھر کے دس مالدار علاقوں محلوں میں ماھانہ ایرکنڈیشن دس ھزار دیگر کاروباری آئس برف کارخانے سیلرآٹا چکی مالکان سے بھاری رشوت پر 6 گھنٹے غیرقانونی لوڈشیڈنگ کرکے جبکہ شھر کے دیگر حصوں میں کم رشوت ملنے پر 14 گھنٹے غیرقانونی لوڈشیڈنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے سیپکو جوہی بجلی چوری کنیکشن بوگس میٹروں کے مد میں ماھانہ لاکھوں روپے منتھلی کے باعث بجلی ٹرانسفرمر جلنا اور لوڈشیڈنگ کا غیرقانونی سلسلہ بڑہ گیا ہے شھریوں سول سوسائٹی سیاسی سماجی مذھبی رہنمائوں کے بار بار احتجاج کے باجود کوئی نوٹس نہیں لیا جا رھا. جبکہ بجلی چوری کنیکشن بوگس میٹروں کے مد میں لائن لاسز شھریوں پر اضافی یونٹ لگانے ڈڈکشن بل لگانے پر شھری سیپکو واپڈا جوہی دادو افسران کے دفتروں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہئیں شھریوں نے چیف جسٹس پاکستان وزیر اعظم وفاقی وزیر توانائی بجلی سیکٹری پاور سمیت اعلی حکام ڈی جی ایف آئے ای ایڈیشنل ڈاریکٹر ایف آئے ای کراچی سے تحقیقات نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

0 Comments